ذہنی آزمائش
بوجھو تو سہی!
دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔
بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔
سدوکو
اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔
دلچسپ سوالات
پانی کی تین حالتوں کے نام کیا ہیں؟
کس کہانی کے کردار کا ناک اس وقت لمبا ہوتا ہے جب وہ جھوٹ بولتا ہے؟
کس ملک کے کس شہر میں ایفل ٹاور موجود ہے؟
A Pace کس جانور کے گروپ یا مجمع کو کہا جاتا ہے؟
Neil Armstrong کی وجہ شہرت کیا ہے؟
کالا گھوڑا سفید سواری ایک کے بعد دوسرے کی باری
(جوابات اگلے شمارے میں)
راستہ تلاش کریں
گڈو کے چوزے کہیں چھپ گئے ہیں اور ان کے کھانے کا وقت ہوگیا ہے۔ آپ تلاش کرنے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔
گذشتہ شمارہ 24؍ دسمبر2023ء کے درست جوابات
بوجھو تو سہی:1:امریکہ، 2:ملائیشیا، 3:لائبیریا
دلچسپ سوالات: 1:فرانس، 2:پیدائش کے وقت 270 سے 300 اور نوجوان کی 206-213 ہڈیاں ہوتی ہیں، 3:Mayflyایک سے دو دن زندہ رہتی ہے، 4:گدھی، 5: لندن
گذشتہ شمارہ 24؍دسمبر 2023ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:
برکینافاسو:صباحہ احمد۔ بھارت: ساریہ وسیم، عطاءالباقی،مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ جرمنی: زینب عریج خان، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ سیرالیون: نبیلہ نور، فارس محمود حمزہ۔کینیڈا: راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا:ایقان اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، عیشہ اظہر منگلا، محمد طلحہ منگلا۔ مالی: اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر۔ مڈگاسکر:حاشر احمد۔ ملائشیا: آمنہ عمیر۔
ان کے علاوہ شامل ہیں : ابراہیم عامر، ماہا آنزش، اذان احمد، سلمانہ لطیف، عبیرہ عامر، علیشہ افضل، لبنی لطیف، مانیہ وحید مالا، امۃ الرقیب، زخرف بن کاشف، زخرف بن کاشف، زرمینہ کوثر، شازم رومان احمد، عائشہ رباب، عفان احمد منگلا، علیشہ افضل، فائزہ وقار، منصور احمد، عطاالحی راشد، ہادیہ عمران، سفیر احمد، ولید احمد۔