وقفِ نو کارنر
نوتا دس سال کی عمر کے لیے دہرائی
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭… سورۃ البقرۃ کی پہلی سترہ آیات اور سورۃ الفیل کی دہرائی کریں
٭… سورۃ العصر،سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کا ترجمہ دہرائیں
٭… سائیکل چلانا اور تیمم کا طریق سیکھیں
٭…دعائے قنوت اور دعائے جنازہ یاد کریں
٭… کامیابی کی راہیں حصہ اول و دوم کامطالعہ کریں
٭… راستے اور سفر کے آداب پر کاربند ہونے کی کوشش کریں