از مرکز

عالمی جنگ کے آثار بڑے قریب نظر آرہے ہیں

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

 (۱۲؍جنوری ۲۰۲۴ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۲؍جنوری ۲۰۲۴ء نے مشرق وسطیٰ میں موجودہ جنگی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:

اسرائیل اب لبنان کی سرحد کے ساتھ حزب اللہ کے خلاف بھی محاذ کھول رہا ہے جس سے حالات مزید خراب ہوں گے۔ اسی طرح امریکہ اور برطانیہ نے یمنی قبائل کے خلاف جو محاذ کھولا ہے یہ سب چیزیں جنگ کو مزید وسیع کر رہی ہیں، پھیلا رہی ہیں۔ اور اب تو بہت سارے لکھنے والے لکھ رہے ہیں کہ

عالمی جنگ کے آثار بڑے قریب نظر آرہے ہیں۔

پس دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انسانیت  کو عقل اور سمجھ عطا فرمائے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button