وقفِ نو کارنر
دس تا ساڑھے دس سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭… ترجمہ یاد کریں: سورۃ البقرۃ کی پہلی سترہ آیات ، سورۃ العصر، الفیل اورالکوثر
٭… اگر ہو سکے تو اس سال پانچ روزے رکھیں
٭… دعائیں مع ترجمہ یاد کریں: کھانے اور سونے سے پہلے اور بعد کی دعائیں، والدین کے حق میں دعا۔ وضو کے بعد کی دعا
٭…جو آداب سیکھے ہیں انہیں اپنی عادت بنائیں
٭… حضرت آدمؑ کے حالات اوررسول اللہ ﷺ کے بچپن کے حالات کا مطالعہ کریں
٭… نظم یاد کریں: کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو… اور ترانہ اطفال