ادب آداب
کرنہ کر
٭…تُو دنیا میں عمومی محبت و پیار کو فروغ دے
٭…تُو اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے ہمدردی کر
٭…تُو دنیا کے رسم و رواج سے اجتناب کر
٭…تُواپنا وقت کسی اور مشغلہ میں صَرف کر
٭…تُو فضول رسم و رواج میں رقم خرچ نہ کر
٭…تُواپنے جیب خرچ سے رقم بچا کر جمع کر
٭…تُو اپنے جیب خرچ سے چندہ ادا کرنے کی کوشش کر