متفرق

اَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ

ہمارے آقاومطاع پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا ہے کہ

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا مِنْ نَحْلٍ اَفْضَلَ مِنْ اَدَبٍ حَسَنٍ

(ترمذی کتاب البر و الصلۃ باب ما جاء فی ادب الولد حدیث ۱۹۵۲)

ترجمہ: اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔

آنحضرتﷺنے فرماىا کہ ہر بچہ فطرت اسلامى پر پیدا ہوتا ہے۔ پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی ىا نصرانى ىا مجوسى بنادیتے ہىں(یعنی قرىبى ماحول سے بچے کا ذہن متاثر ہوتا ہے)۔

(مسلم، کتاب القدر، باب معنى کل مولود یولد على الفطرۃ)

(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button