۵۹ویں جلسہ سالانہ سیرالیون کا پہلا اور دوسرا روز

حضور انور ایدہ اللہ کے نمائندہ اور صدر مملکت کی خاتون اول کے ہمراہ شرکت الحمد اللہ ثم الحمد للہ جماعت احمدیہ سیرالیون کا ۵۹ واں جلسہ سالانہ اپنی روایات کے ساتھ مورخہ ۹ تا ۱۱؍ فروری ۲۰۲۴ء بو شہر میں منعقد ہوا۔ ملک کے کونے کونے سے مرد و زن پیر و جواں جلسہ سالانہ … ۵۹ویں جلسہ سالانہ سیرالیون کا پہلا اور دوسرا روز پڑھنا جاری رکھیں