انسانیت کے تباہی سے بچنے کے لیے اب بہت دعاؤں کی ضرورت ہے

(۱۶؍فروری ۲۰۲۴ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۶؍فروری ۲۰۲۴ء میں دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا: دنیا کے جو حالات ہیں اس کے بارے میں بھی کچھ کہہ دوں۔ جنگ کی آگ تو پھیلتی جارہی ہے۔ انسانیت کے تباہی … انسانیت کے تباہی سے بچنے کے لیے اب بہت دعاؤں کی ضرورت ہے پڑھنا جاری رکھیں