ارشادِ نبوی
مہدی کی بیعت کروچاہے گھٹنوں کے بل جانا پڑے
مہدی کی علامات کے متعلق حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم اسے ظاہر ہوتے دیکھو تو جا کر اس سے بیعت کرو اگرچہ گھٹنوں کے بل برف پر گھسٹ کر جانا پڑے کیونکہ وہ اللہ کا خلیفہ مہدی ہو گا۔ ‘‘
(سنن ابن ماجه كتاب الفتن باب خروج المہدی حدیث: ۴۰۸۴)