ادب آداب

سکول کے آداب

٭…تُو سکول بروقت پہنچ اور اسمبلی میں شامل ہو

٭…تُو مکمل یونیفارم پہن کر جا اور اسے صاف ستھرا رکھ

٭…تُوکلاس روم میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم کہہ

٭…تُو اپنا ہوم ورک/اسائنمنٹ گھر سے مکمل کر کے جا

٭…تُوسکول میں تو تکار اورگالی گلوچ نہ کراور نہ کسی کمزور کو تنگ کر

٭…تُو اپنے اساتذہ کی عزت کر

٭…تُو پڑھائی کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button