ارشادِ نبوی
فرض نماز کے بعد سب سے افضل نمازتہجد ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے مہینے کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں ، اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز قیام اللیل (تہجد) ہے۔
(نسائی كتاب قيام الليل وتطوع النهار بَابُ: فَضْلِ صَلاَةِ اللَّيْلِ)