فلسطین اور دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعا کی تحریک، نیز احمدیوں کو دعاؤں کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین

(۸؍مارچ ۲۰۲۴ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۸؍مارچ ۲۰۲۴ء میں فرمایا: فلسطین کے لوگوں کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ دشمن تو اپنی تمام تر گھٹیا سوچوں اور حرکتوں کے ذریعہ انہیں … فلسطین اور دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعا کی تحریک، نیز احمدیوں کو دعاؤں کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین پڑھنا جاری رکھیں