ارشادِ نبوی
روزہ خدا کے لیے ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا) ابن آدم کا ہر عمل اس کا ہے سوائے روزہ کے کہ یہ میرا ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ دار کی منہ کے بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی بڑھ کر ہے۔
(بخاری کتاب الصوم بَابُ هَلْ يَقُولُ إِنِّي صَائِمٌ إِذَا شُتِمَ)