وقفِ نو کارنر
ساڑھے گیارہ تا پونے بارہ سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭…دہرائی کریں: سورۃ البقرۃ ابتدائی سترہ آیات۔ نصاب میں شامل احادیث اور دعائیں۔
٭…اذان کے بعد کی دعا یاد کریں اور اذان سُننے کے بعد پڑھنے کی عادت ڈالیں
٭…درج ذیل صفات باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں
العَلِیْمُ: بہت جاننے والا، الشَّھِیْدُ: بہت گواہ، نگران، الْکَبِیْرُ: بڑائی والا،
الْعَلِیُّ: بلند شان والا، النَّصِیْرُ: بہت مدد کرنے والا۔
٭… سیرت کا مطالعہ کریں:
حضرت مسیح موعودؑ کے مسیح موعود مقرر ہونے تک کے اور حضرت لوطؑ کے حالاتِ زندگی۔