ارشادِ نبوی
سحری کھانے میں برکت ہے
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً۔ سحری کھاؤ کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔
(بخاری کتاب الصوم بَابُ بَرَكَةِ السَّحُورِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ)