متفرق
واقفین نَو کو اپنی تمام صلاحیتوں اور استعدادوں سے کام لینا چاہئے
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ’’واقفین نَو کو …اپنی عبادتوں کے معیار کو بھی بلند کرنا چاہئے، اپنی وفا کے معیار کو بھی بڑھانا چاہئے۔ اپنے اور اپنے والدین کے عہد کو پورا کرنے کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں اور استعدادوں سے کام لینے کی کوشش کرنی چاہئے۔ دین کی خاطر، دین کی سربلندی کی خاطر کام کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔‘‘(خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۸؍اکتوبر۲۰۱۶ء، مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل ۱۸؍نومبر ۲۰۱۶ء)