اطلاعات و اعلانات
خصوصی مواقع کی مناسبت سے مضامین
الفضل احمدیوں کا اپنا اخبار ہے جس میں احباب مختلف مواقع کی مناسبت سے مضامین ارسال فرماتے ہیں۔ ادارہ اپنے تمام لکھنے والوں کا ممنون ہے۔
برائے کرم اس امر کی سعی بلیغ فرماویں کہ ایسے مضامین متعلقہ دن سے کم از کم چھ ہفتے قبل ادارے کو پہنچا دیے جائیںتاکہ انہیں بعد واجبی کارروائی بسہولت شامل اشاعت کیا جاسکے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
(ادارہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل )