ذہنی آزمائش

پہیلیاں

وہ کیا چیز ہے جسے خشک ہونے کے لیے گیلا ہونا لازمی ہے؟

کیا چیز پہلے آتی ہے؟ سوال یا جواب۔

وہ کیا چیز ہے جو کہانی سناتی ہے لیکن اس کی آواز نہیں؟

اگر آپ نیلے سمندر میں لال گیند پھینکیں تو وہ کس رنگ کی ہو جائے گی؟

ناصرکے پاس چھ انڈے تھے، اس نے دو توڑے، دو پکائے اور دو کھا لیے۔ بتائیں اس کے پاس کتنے انڈے باقی بچے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button