متفرق
عمر بڑھانے کا نسخہ
حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’عمر بڑھانے کا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہےکہ انسان خلوص اور وفاداری کے ساتھ اعلاء کلمۃ الاسلام میں مصروف ہو جاوے اور خدمت دین میں لگ جاوےاور آجکل یہ نسخہ بہت ہی کارگر ہےکیونکہ دین کو آج ایسے مخلص خادموں کی ضرورت ہے۔ اگریہ بات نہیں ہے تو پھر عمر کا کوئی ذمہ دار نہیں ہےیونہی چلی جاتی ہے۔‘‘
(ملفوظات جلد سوم صفحہ۵۶۳، ایڈیشن ۱۹۸۸ء)