ارشادِ نبوی
اپنے بھائی کی پردہ پوشی کرو
حضرت ابوہریرہ ؓروایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا:کوئی بندہ کسی بندے کی اس دنیا میں پردہ پوشی نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
(صحیح مسلم۔ کتاب البر و الصلۃ وا لآداب باب بشارۃ من ستر اللّٰہ عیبہٗ…)