متفرق
اَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ
آنحضرتﷺنے فرماىا ہے کہ ہر بچہ فطرت اسلامى پر پیدا ہوتا ہے۔ پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی ىا نصرانى ىا مجوسى بناتے ہىں(یعنی قرىبى ماحول سے بچے کا ذہن متاثر ہوتا ہے)
(مسلم۔ کتاب القدر۔ باب معنى۔کل مولود ىولد على الفطر)
(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)