متفرق
احمدیوں کو… امت مسلمہ کے لئے دعائیں کرتے رہنا چاہئے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۱۴؍نومبر۲۰۰۳ء میں فرمایا: ’’آجکل جو حالات ہیں وہ اس قدر خوفناک ہیں اور ایسے بھیانک مسائل کی طرف جا رہے ہیں کہ احمدیوں کو تو بہر حال امت مسلمہ کے لئے دعائیں کرتے رہنا چاہئے۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)