ارشادِ نبوی
اللہ کی راہ میں قربانی کی توفیق
حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا: جو شخص توفیق کے باوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری نماز کی جگہ کے قریب نہ آئے۔
(سنن ابن ماجہ کتاب الاضاحی بَاب الْأَضَاحِيّ وَاجِبَةٌ هِيَ أَمْ لَا)