اطلاعات و اعلانات

خطبہ عید الاضحی

احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز انشاء اللہ العزیز خطبہ عیدالاضحی مورخہ 17؍ جون 2024ء بروز سوموار برطانوی وقت کے مطابق صبح 10:30بجےارشاد فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست(لائیو) پور ی دنیا میں نشر کیا جائے گا۔

احباب جماعت حضور انور کے بصیرت افرو ز خطبہ عیدسے بھر پور استفادہ فرمائیں ۔ جزاکم اللہ

(ادارہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button