ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو جانوروں سے پیار و محبت کا سلوک کر

٭…تُو جانوروں کو بلاوجہ تنگ نہ کر اور انہیں جسمانی تکلیف نہ دے

٭…تُو عید قرباں پر جانور کے ساتھ شرارتیں نہ کر

٭…تُو قربانی کے جانور کا خاص خیال رکھ

٭…تُو قربانی کے گوشت کی صحیح تقسیم کر

٭…تُو قربانی کے جانور سامنے دوسرا جانور ذبح نہ کر

٭…تُو جانوروں پر رحم کر تا کہ اللہ بھی تجھ پر رحم کرے

علم کے آداب

٭…علم کے حصول کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہنا چاہیے۔

٭…کوئی بھی علم بڑا چھوٹا نہیں ہوتا۔

٭…علم کے حصول کے لیے شوق بہت ضروری ہے

٭…علم ایک ایسا خزانہ ہے جس کو فنا نہیں۔

٭…زندگی کا ہر لمحہ علم کے حصول کے لیے سرگرداں رہنا چاہیے

٭…علم حاصل کرنے کے لیے محنت شرط ہے۔

٭…علم کے لیے مطالعہ کی عادت بہت ضروری ہےْ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button