اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۸؍جون ۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ لبیبہ خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد احمد صاحب (انچارج مرکزی رشین ڈیسک) ہمراہ مکرم مدثر احمد بٹ صاحب (مربی سلسلہ رقیم پریس یوکے) ابن مکرم مظفر احمد بٹ صاحب

٭…عزیزہ آصفہ خالد کاہلوں (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد اقبال کاہلوں صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم بلال احمد صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم محمد احمد صاحب

٭…عزیزہ صالحہ بختیار (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد بختیار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم اسامہ محمود صاحب (مربی سلسلہ۔ فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم شفیق احمد صاحب مرحوم

٭…عزیزہ عروسہ مریم بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم وقار اسلام بھٹی صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم فصیح الدین ملک صاحب (واقفِ زندگی۔ MTA کینیڈا) ابن مکرم ناصرالدین ملک صاحب

٭…عزیزہ عافیہ سردار (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد محمود سردار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عبدالودود خان صاحب ابن مکرم عبدالرؤوف خان صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ طوبیٰ مناہل بنت مکرم عباس احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبدالواسع صاحب (واقفِ نو۔ اٹلی) ابن مکرم عبدالرشید صاحب

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button