ارشادِ نبوی
تربیتِ اولاد کی اہمیت
حضرت عمرو بن سعید بن عاصؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔
(ترمذی ابواب البروالصلۃ باب فی ادب الولد)