ارشادِ نبوی

جنت کی نعماء کا بیان

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺنے فرمایا:اللہ عزوجل فرماتا ہےمیں نے اپنے صالح بندوںکے لیے ذخیرہ کے طور پر وہ کچھ تیار کیا ہےجسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی شخص کے دل میں اس کا خیال گزرا۔اکتفا کرو اس پر جو اللہ نے تمہیں بتا دیا ہے۔

(صحیح مسلم، كِتَاب الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا، باب صِفَّة الْجَنَّةِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button