اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۵؍جون۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ سیدہ مہرالنساء صباحت (واقفۂ نو) بنت مکرم سید سعادت احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم ارحم احمد قریشی صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم شفیق احمد قریشی ملک صاحب

٭…عزیزہ عدیلہ ادریس ڈار بنت مکرم ادریس احمد وحید ڈار صاحب (کارکن جامعہ احمدیہ یوکے) ہمراہ مکرم محمد ذوالقرنین صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رفیع خان صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ اقراء سعیدہ بنت مکرم محمد رفیق صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم عبدالمومن صبور صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالصبور صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ بریرہ احمد بنت مکرم حنیف احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم محمد ظفر صدیقی صاحب ابن مکرم بشیرالدین صدیقی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ مدیحہ کنول کھوکھر بنت مکرم محمد بشیر کھوکھر صاحب مرحوم (جرمنی) ہمراہ مکرم حارث احمد صاحب ابن مکرم طاہر احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ زینب فاطمہ بنت مکرم چودھری طاہر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حسیب احمد رحمان صاحب ابن مکرم عزیزالرحمان صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button