ارشادِ نبوی

جمائی بھی شیطان کی وجہ سے ہی ہوتی ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا:جمائی بھی شیطان کی وجہ سے ہی ہوتی ہے۔اس لیے جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو جہاں تک ہو سکے چاہیےکہ وہ اس کو روکے۔کیونکہ جب تم میں سے کوئی(جمائی لیتے وقت)ہاہا کی آواز نکالتا ہے تو شیطان ہنستا ہے۔

(صحیح البخاری كِتَاب بَدْءِ الْخَلْقِ بَابُ صِفَةِ إِبْلِيسَ وَجُنُودِهِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button