ارشادِ نبوی
قیام اللّیل
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے فرمایا : رات کی عبادت کو مت چھوڑنا اس لیے کہ رسول اللہﷺ اس میں ناغہ نہیں کرتے تھے اور جب آپؐ بیمار ہوتے یا جسم میں سستی محسوس کرتے تھے توبیٹھ کر تہجد کی نماز پڑھتے۔
(ابو داؤد أبواب قيام الليل باب قِيَامِ اللَّيْلِ)