ارشادِ نبوی
حسنؓ اور حسینؓ جنّت کے نوجوانوں کے سردار
حضرت ابن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: حسنؓ اور حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان دونوں کے والدان دونوں سے بہتر ہیں۔
(ابن ماجہ باب فى فضائل اصحاب رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم بَابُ : فَضْلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ)