ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں
گڈو نے ضرورت کا سامان لینے سپر مارکیٹ جانا ہے۔ اس کی مدد کریں راستہ تلاش کرنے میں۔ …..+ر+و+ر+ت=ضرورت
دینی معلومات
1: حالیہ خطبات میں حضور انور نے کن کن ممالک کے بارے میں دعا کی تحریک فرمائی؟ ……………………….
……………………………………………………
2: آپ کے ملک میں عید الفطر اور عید الاضحٰی کس تاریخ کو منائی گئی؟ ……. ……. …. ………. ….. …
3: مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ نے اجتماعات کے لیے 80؍ ایکڑ زمین خریدی ہے، حضور انور ایدہ اللہ نے اس کا کیا نام رکھا ہے؟ …………………………….
4: یکم جون 2024ء کو حضور انور ایدہ اللہ نے کن ممالک کے جامعاتِ احمدیہ سے خطاب فرمایا؟
……………………………………………………
5: ماہِ جون 2024ء میں کن دو احمدیوں کو پاکستان میں شہید کر دیا گیا؟ …….. ….. ….. ……… ….. ……
……………………………………………………
بچوں کے الفضل کا سوالنامہ
(از بچوں کا الفضل 03؍ مارچ 2023ء)
1: اس شمارے کا موضوع کیا ہے؟ …………..
2: رسول اللہ ﷺ نے قرآن کریم کا ایک حرف پڑھنے کا کتنا ثواب بیان فرمایا؟ …………………..
3: شعر مکمل کریں؟
قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا
……………………………………………………
4: اعراب لگائیں: المستشار مؤتمن
5: ہابیل نے قابیل کو قتل کیا تھا یا قابیل نے ہابیل کو؟
……………………………………………………
کسوٹی
درج ذیل دس اشاروں کے ذریعے بوجھیں کہ
میں کون ہوں؟
1: میں ایک غیر رہائشی بلڈنگ ہوں
2: میرا رنگ سفید ہے
3: میرا ذکر احادیث میں بھی ہے
4: میرا نقش تین جھنڈوں پر بھی ہے
5: میں ایک شہر کی علامت ہوں
6: میں ایک جماعت کی شناختی علامت بھی بن گیا ہوں
7: میری تعمیر کو سو سال کا عرصہ ہو گیا ہے
8: میں جنوبی ایشیا کے ایک بڑے ملک میں ہوں
9: میں ایک مسجد کے احاطے میں ہوں
10: میرے نام میں ایک نبی کا لقب بھی ہے
(جوابات اگلے شمارے میں)
آؤ بیت بازی کریں!
درج ذیل اشعار مکمل کریں:
1: اِبتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹے
………………………………………………………
2: اِبتدا سے گوشۂ خلوت رہا مجھ کو پسند
………………………………………………………
3: تھا نَوِشتوں میں یہی از ابتدا تا انتہا
………………………………………………………
4: ………………………………………………………
جس کا تھا پابند وہ از ابتدائے روزگار
گذشتہ شمارے کے ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:
کینیڈا: شفیق احمد، جرمنی: عطاء الحیٔ راشد، مالی: طاہر احمد ناصر، مطہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین۔ ان کے علاوہ شامل ہیں: امة الرقیب، زخرف بن کاشف، مسکان منیر، حاشر احمد، ملیحہ ظہیر، حفصہ علی، عارفہ جلال، زرمینہ کوثر۔
گذشتہ شمارے کے درست جواب:
پہیلیاں: سال کے دن رات، 2: برف، 3: آسمان اور ستارے، 4: جوتے، 5: تولیا۔ کسوٹی: کوّا۔
بچوں کے الفضل کا سوالنامہ: 1۔ یوم مصلح موعود، 2۔ سبز رنگ کے کاغذ پر، 3۔ ہمارا خدا، Ten Proofs for the Existence of God اور Existence of Allah۔ 4۔ اعراب: الْمُسلِمُ مِرْآةُ الْمُسْلِمِ،
5۔ حضرت مصلح موعودؓ، 6: اطفال الاحمدیہ، خدام الاحمدیہ، انصار اللہ، ناصرات الاحمدیہ، لجنہ اماء اللہ