بچوں کا الفضل

میرے نام کے معانی

جانیے اپنے نام کا مطلب!

اکثر لوگ انبیائے کرام کے ناموں سے نیک تفاؤل لیتے ہوئے اپنے بچوں کے نام رکھتے ہیں۔ ذیل میں چند انبیائے کرام کے اسماء کے معانی پیش کیے جارہے ہیں۔

زَكَرِيَّا: سرخ، (اللہ تعالیٰ کی حمدسے) بھرا ہوا

یحیٰ: زندہ رہنے والا

موسیٰ: درخت کے نیچے یا تابوت میں پایا گیا

عیسیٰ: (مجازاً) مُردوں کو زندہ کرنے والا، شفا دینے والا

کرِشن: متوجہ کرنے والا،گرویدہ کرنے والا اور موہ لینے والا۔(الفضل انٹرنیشنل)

ایّوب: اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹنے والا

دانیال: (دانْيَئِيل) اللہ میرا قاضی ہے

حِزقیل: (حزقِیَال)اللہ قوت عطا کرتا ہے

داؤد: حبیب، محبوب

سلیمان: سلامتی والا، امن والا

(اگر آپ کو اپنے نام کا معنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button