وقفِ نو کارنر
16 تا ساڑھے 16 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
16 تا ساڑھے 16 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
٭… باترجمہ پڑھیں: پارہ 13تا 14۔
٭… باترجمہ حفظ کریں: سورۃ البروج۔
٭… دعائیں یاد کریں: نصاب میں شامل قرآنی دعائیں یاد کریں۔
٭… نظم یاد کریں: قصیدہ: یا عین فیض اللّٰہ…(دس اشعار 31 تا 40)،
بدر گاہِ ذیشان خیر الانام…(پہلے 9؍ اشعار)
٭… شرائطِ بیعت: دس شرائط بیعت زیرِ نظر رکھیں۔
٭… مطالعہ کریں: پیارے رسول کی پیاری باتیں از حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ احادیث 161 تا 320۔
٭… مطالعہ سیرت: سیرت النبی ؐاز حضرت مصلح موعودؓ۔
٭… عملی تربیت:
چھوٹے بچوں کو قاعدہ یسرنا القرآن یا قرآن ناظرہ پڑھائیں۔
کسی جسمانی کھیل کی عادت ڈالیں مثلاً ہائیکنگ، گھڑ سواری وغیرہ۔
کسی ہنر کا تعارف حاصل کریں، کمپیوٹر وغیرہ
نصاب یاد کرنے میں اپنے سے چھوٹے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو بچوں کی مدد کریں۔