جماعت احمدیہ گلاسگو نارتھ سکاٹ لینڈ کا عید ملن پروگرام

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ گلاسگو نارتھ، سکاٹ لینڈ کو مورخہ ۳۰؍جون ۲۰۲۴ء بروز اتوار مسجد بیت الرحمٰن میں ایک عید ملن تقریب منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ تقریب میں مختلف پس منظر، عقائد اور برادریوں کے ۸۰؍سے زائد شرکاء نے شرکت کی جن میں ۴۲؍بیرونی مہمانان بھی شامل تھے۔ ’’امن کی ضرورت‘‘ کے … جماعت احمدیہ گلاسگو نارتھ سکاٹ لینڈ کا عید ملن پروگرام پڑھنا جاری رکھیں