بچوں کا الفضل

میرے نام کے معانی

جانیے اپنے نام کا مطلب!

خاقان: بادشاہ، قدیم زمانے میں چین اور ترکستان کے شاہی عہدے کا ایک لقب

رَوحان: رزق، روزی،خوشبودار پھول

سُفیان: تیزی سے حرکت کرنے والا (جیسے مٹی کو آندھی تیزی سے حرکت دیتی ہے)

شایان: (فارسی) سزاوار، لایق، deserving

فیضان: بہت زیادہ فیض رساں، اس پانی کو بھی کہتے ہیں جو چھلک پڑے، سیلاب

فوزان: کامیاب

کاشان: ایران کے ایک شہر کا نام، گھر، لکڑی اور سرکنڈوں سے بنایاگیا گھر

(اگر آپ کو اپنے نام کےمعنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button