وقفِ نو کارنر
ساڑھے 16 تا 17 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
ساڑھے 16 تا 17 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:
٭… باترجمہ پڑھیں: پارہ 15 تا 16۔
٭… باترجمہ حفظ کریں: سورۃ الطارق۔
٭… دعائیں یاد کریں: نصاب میں شامل قرآنی دعائیں یاد کریں۔
٭… نظم یاد کریں:
قصیدہ یا عین فیض اللّٰہ…(اشعار 41 تا 50)
بدرگاہِ ذیشان خیر الانام…(آخری 12 اشعار)
٭… مطالعہ سیرت:
سیرت النبی ؐاز حضرت مصلح موعودؓ نصف آخر۔
حضرت یوسفؑ کے حالاتِ زندگی۔
٭… اختلافی مسائل:
نصاب میں دی گئی وفاتِ مسیح کے متعلق آیت اور صداقت حضرت مسیح موعودؑکے متعلق حدیث مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔