آج کا سبق
خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 5؍ اپریل 2024ء میں مذکور ادعیۃ النبیﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی معاملہ میں پریشانی ہوتی تو آپؐ فرماتے کہ
يَا حَىُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ
(مشکوٰۃ المصابیح کتاب الدعوات)
(ترجمہ) اے زندہ اور دوسروں کو زندہ رکھنے والے! اے قائم اور دوسروں کو قائم رکھنے والے! اپنی رحمت کے ساتھ میری مدد فرما۔