وقفِ نو کارنر

18 اور 19 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:

18 اور 19 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:

٭… باترجمہ پڑھیں: پارہ 17 تا 18۔

٭… باترجمہ یاد کریں: سورۃ الدھر و الصف

٭… مطالعہ تفسیر: سورۃالکہف از تفسیر کبیر

٭… مطالعہ حدیث: چالیس جواہر پارے ازحضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ یا 40 احادیث ازGardens of The Righteous از حضرت چودھری سر محمد ظفر اللہ خان صاحبؓ

٭… مطالعہ تاریخ اسلام: دیباچہ تفسیر القرآن از حضرت مصلح موعودؓ۔

٭… مطالعہ تاریخ احمدیت: Basics of religious knowledge از جماعت احمدیہ کینیڈا

٭… مطالعہ کتب حضرت مسیح موعودؑ: مسیح ہندوستان میں، اسلامی اصول کی فلاسفی، ضرورۃ الامام۔

٭… مطالعہ سیرت: ’’نور الدین‘‘ از چودھری سر محمد ظفر اللہ خان صاحبؓ

٭… اختلافی مسائل: وفاتِ مسیح، ختم نبوت کی حقیقت، صداقت حضرت مسیح موعودؑ، نظام خلافت ازروئے قرآن و حدیث

٭… قصیدہ: یا عین فیض اللہ… (شعر51 تا 60)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button