اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
درخواست دعا
احمد حسین صاحب تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے بڑے بھائی جان محمد ایوب صاحب سابقہ ڈرائیور تحریک جدید گذشتہ تقریباً تین سال سے گردوں میں تکلیف کی وجہ سے کافی علیل ہیں۔ آپ کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔مرض میں افاقہ محسوس نہیں ہو رہا۔
احباب جماعت کی خدمت میں اس مخلص خادم سلسلہ کے لیے دعا کی خصوصی درخواست ہے۔ مولا کریم اپنے خاص فضل و کرم سے صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے اور ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین