ارشادِ نبوی

حُسنِ ظن

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حُسْنُ الظَّنِّ مِنْ حُسْنِ الْعِبَادَۃ کہ حُسنِ ظن تو حُسنِ عبادت ہے۔

(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب فی حسن الظن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button