ارشادِ نبوی

دین دار عورت سے نکاح کرو

حضرت ابو ہریرہؓ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: چار غرضوں سے عورت سے نکاح کیا جاتا ہے۔ اُس کے مال کی وجہ سے، اُس کے حسب نسب کی وجہ سے،اُس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اُس کی دین داری کی وجہ سے۔ دین دار عورت کو غنیمت سمجھو۔

(بخاری کتاب النکاح، باب الاکفاء فی الدین)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button