ارشادِ نبوی

اگر کسی مومن کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے

حضرت صہیبؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے۔ اس کا معاملہ سراسر خیر ہے اور یہ مومن کے علاوہ کسی کے لیے نہیں۔ اگر اسے کوئی خوشی پہنچتی ہے تو وہ شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لیے خیر ہے اور اگر اسے تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے۔ یہ (بھی) اس کے لیے خیر ہے۔

(مسلم کتاب الزھد و الرقائق باب المؤمن أمرہ کلہ خیر)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button