پاکستان کے احمدیوں اور دنیا کے حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۶؍ستمبر ۲۰۲۴ء میں پاکستان کے احمدیوں اور دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:  آج کل پاکستان کے احمدیوں کو خاص طور پر دعاؤں میں یاد رکھیں۔ پاکستانی احمدی خود بھی دعاؤں کی … پاکستان کے احمدیوں اور دنیا کے حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک پڑھنا جاری رکھیں