بچوں کا الفضل
اردو محاورے
سلام کرنا: آداب کرنا، ترک کرنا، چھوڑنا
دعا سلام ہونا: علیک سلیک ہونا ، معمولی ملاقات ہونا ، راستے میں اِتّفاق سے مِل جانا،خیر و عافیت معلوم ہونا
دُعا سَلام بھیجنا: کسی کے ذریعہ دُعا کا پیغام بھیجنا
دُور سے سلام کرنا: بے تعلق رہنا، دُور دُور رکھنا
دونوں ہاتھوں سے سلام کرنا: بہت تعظیم سے پیش آنا، کِسی جھوٹ اور شرارت وغیرہ میں دوسرے کو کامل ماننا