ارشادِ نبوی
دعوت قبول کرنا
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جب تمہیں بلایا جائے تو تم دعوت کے لیے آؤ۔
(صحیح مسلم،النکاح،باب الامر باجابۃ الداعی الی دعوۃ)