ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

لوگوں کو خوشخبری سنانا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ اور حضرت معاذ بن جبلؓ کو یمن بھیجا تو ان سے فرمایا: يَسِّرَا وَلَا تُعَسِّرَا، وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا، وَتَطَاوَعَا۔

یعنی تم دونوں (لوگوں کے لیے) آسانیاں پیدا کرنا، تنگی میں نہ ڈالنا، انہیں خوشخبری سنانا، دین سے نفرت نہ دلانا اور تم دونوں آپس میں اتفاق سے کام کرنا۔ (صحیح بخاری کتاب الادب۔ باب قول النبی يَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button