اطلاعات و اعلانات
خطاب بر موقع نیشنل اجتماع لجنہ اماءاللہ یوکے ۲۰۲۴ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۸؍ستمبر ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ نیشنل اجتماع لجنہ اماءاللہ یوکے ۲۰۲۴ء سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں جی ایم ٹی وقت کے مطابق تین بجے دوپہرکو نشر کیا جائے گا۔
احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)