اطلاعات و اعلانات

اختتامی خطاب بر موقع نیشنل اجتماع مجلس انصاراللہ یوکے ۲۰۲۴ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۹؍ستمبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار نیشنل اجتماع مجلس انصار اللہ یوکے ۲۰۲۴ء سے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں جی ایم ٹی وقت کے مطابق تین بجے دوپہرکو نشر کیا جائے گا۔

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button